🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6569
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ ، نَا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ نَافِعٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ زَيْنَبَ بِنْتَ أَبِي سَلَمَةَ ، تَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ: جَاءَتْ سَهْلَةُ بِنْتُ سُهَيْلٍ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَأَرَى فِي وَجْهِ أَبِي حُذَيْفَةَ مِنْ دُخُولِ سَالِمٍ عَلَيَّ؟ قَالَ رَسُولُ اللهِ: I " أَرْضِعِيهِ I ". فَقَالَتْ: إِنَّهُ ذُو لِحْيَةٍ؟ فَقَالَ: أَرْضِعِيهِ يَذْهَبُ مَا فِي وَجْهِ أَبِي حُذَيْفَةَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ إِلَّا بُكَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، وَلَا عَنْ بُكَيْرٍ إِلَّا ابْنُهُ مَخْرَمَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ I ".
سیدہ زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہا، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدہ سہلہ بنت سہیل رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! سالم کے میرے پاس آنے جانے کی وجہ سے میں سیدنا ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے چہرے پر ناگواری کے اثرات دیکھتی ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «أَرْضِعِيهِ» ”تم اسے دودھ پلا دو۔“ انہوں نے عرض کیا: وہ تو داڑھی والا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اسے دودھ پلا دو، سیدنا ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے چہرے پر جو ناگواری ہے وہ ختم ہو جائے گی۔“
حمید بن نافع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف بکیر بن عبداللہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور بکیر سے صرف ان کے بیٹے مخرمہ رحمہ اللہ نے، جبکہ ابن وہب رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6569]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4000، 5088، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1453، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2247 / 537، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 747، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4213، 4214، 4215، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2707، 5034، 6995، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3223 / 2، 3224 / 3، 3321 / 3، 3319 / 1، 3320 / 2، 3322 / 4، 3323 / 5، 3324 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5312، 5314، 5315، 5426، 5450، 5451، 5452، 5455، 5453، 5457، 5456، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2061، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2303، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1943، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12656، 13897، 15732، 15748، 15749، 15747، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24742، 26052، 26288، 26289، 26553، 26756، 26820، 26956، 26971، والحميدي فى «مسنده» برقم: 280، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10332، 13885، 13884، 13886، 13887، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6373، 6374، 6377، 6375، 6376، 740، 737، 738، 739، 741، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8815، 9159»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6569 in Urdu