الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6576
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ غَنَمًا، فَجَعَلَ لِكُلِّ عَشَرَةٍ شَاةً.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ إِلَّا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ إِلَّا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ يَحْيَى ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان بکریاں تقسیم فرمائیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر دس افراد کے لیے ایک بکری مقرر فرمائی۔
”اس حدیث کو غیلان بن جامع سے یعلیٰ بن حارث کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، ان سے ان کے صاحبزادے یحییٰ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6576]

تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2618، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2512، 2513، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19364، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 930، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3003، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6426»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6576 in Urdu