الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6585
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، نَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بُرَيْدَةُ ، أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ، مَنْ أَرَادَ اللهُ بِهِ خَيْرًا عَلَّمَهُنَّ إِيَّاهُ، ثُمَّ لَمْ يَنْسَهُنَّ أَبَدًا؟ I " قَالَ: قُلْتُ: بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ. قَالَ: I " قُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي ضَعِيفٌ فَقَوِّ فِي رِضَاكَ ضَعْفِي، وَخُذْ إِلَى الْخَيْرِ بِنَاصِيَتِي، وَاجْعَلِ الْإِسْلَامَ مُنْتَهَى رِضَائِي، اللَّهُمَّ إِنِّي ضَعِيفٌ فَقَوِّنِي، وَإِنِّي ذَلِيلٌ فَأَعِزَّنِي، وَإِنِّي فَقِيرٌ فَأَغْنِنِي I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَلَاءُ بْنُ الْمُسَيِّبِ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ بُرَيْدَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَلَاءُ بْنُ الْمُسَيِّبِ I ".
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے بریدہ! کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھاؤں کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے یہ کلمات سکھا دیتا ہے، پھر وہ انہیں کبھی نہیں بھولتا؟“ میں نے عرض کیا: ”کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم یوں کہو: «اللَّهُمَّ إِنِّي ضَعِيفٌ فَقَوِّ فِي رِضَاكَ ضَعْفِي، وَخُذْ إِلَى الْخَيْرِ بِنَاصِيَتِي، وَاجْعَلِ الْإِسْلَامَ مُنْتَهَى رِضَائِي، اللَّهُمَّ إِنِّي ضَعِيفٌ فَقَوِّنِي، وَإِنِّي ذَلِيلٌ فَأَعِزَّنِي، وَإِنِّي فَقِيرٌ فَأَغْنِنِي» ”اے اللہ! میں بے شک کمزور ہوں، پس اپنی رضا کے کاموں میں میری کمزوری کو قوت بخش دے، میری پیشانی پکڑ کر مجھے خیر کی طرف لے جا، اور اسلام کو میری خوشنودی کی انتہا بنا دے۔ اے اللہ! میں بے شک کمزور ہوں پس مجھے قوت عطا فرما، میں ذلیل ہوں پس مجھے عزت عطا فرما، اور میں محتاج ہوں پس مجھے غنی کر دے۔““
یہ حدیث سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے نقل کرنے میں علاء بن مسیب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6585]
یہ حدیث سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جسے نقل کرنے میں علاء بن مسیب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6585]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو داود الأعمى وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 182» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1937، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3348 / 1، 3348 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29965، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 180، 181»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1937، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3348 / 1، 3348 / 2، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29965، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 180، 181»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه أبو داود الأعمى
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6585 in Urdu