الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6680
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا هَلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بِأَنَّهُمْ عَظَّمُوا مُلوُكَهُمْ بِأَنْ قَامُوا وَقَعَدُوا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا الْأَوْزَاعِيُّ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا سُوَيْدٌ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا الْأَوْزَاعِيُّ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا سُوَيْدٌ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سے پہلے لوگ محض اس وجہ سے ہلاک ہوئے کہ انہوں نے اپنے بادشاہوں کی (اس طرح) تعظیم کی کہ (ان کے سامنے) قیام و قعود (کے مراسم) بجا لاتے تھے۔“
”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے صرف اوزاعی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اوزاعی رحمہ اللہ سے اسے صرف سوید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6680]
”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے صرف اوزاعی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اوزاعی رحمہ اللہ سے اسے صرف سوید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6680]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الحسن بن قتيبة وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 40» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه الحسن بن قتيبة متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6680 in Urdu