🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6759
وَبِهِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَنْطَبٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْوَدَ مِنْ مُعَاوِيَةَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُطَّلِبِ إِلَّا كَثِيرٌ ، وَلَا عَنْ كَثِيرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ؛ تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لوگوں میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر کسی کو (سرداری اور سیادت کے اوصاف میں) زیادہ باکمال نہیں دیکھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مطلب بن عبداللہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف کثیر رحمہ اللہ نے، اور کثیر رحمہ اللہ سے صرف عبداللہ بن یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے؛ اسے بیان کرنے میں ہشام بن عمار رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6759]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13432»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6759 in Urdu