الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6761
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْمَدَنِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ، يَقُولُ: عَوَّذَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ تَفْلًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامٌ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامٌ I ".
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاتحۃ الکتاب کے ذریعے ہلکا سا لعابِ دہن ملا کر پھونکتے ہوئے مجھے اللہ کی پناہ میں دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داؤد بن قیس رحمہ اللہ سے صرف عبد اللہ بن یزید البکری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ہشام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6761]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 6692»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6761 in Urdu