الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6763
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ ، نَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، أَنَّ رَجُلًا تَشَكَّى إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُوءَ الْحِرْفَةِ، فَقَالَ: رَبِّ صَغِيرًا I "، فَسَأَلَهُ فَقَالَ: I " مُهْرًا، أَوْ جَارِيَةً، أَوْ غُلَامًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے روزگار (پیشے) کی خرابی کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی چھوٹے (جانور یا بچے) کی پرورش کرو۔“ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے (اس کی وضاحت) پوچھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑے کا بچہ، یا کوئی (کم سن) لونڈی، یا کوئی (کم سن) غلام۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن حارث سے صرف عبداللہ بن یزید نے روایت کیا ہے، جس کی روایت میں ہشام بن عمار رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6763]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14703»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6763 in Urdu