الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6795
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ ، نَا الْوَلِيدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَسُبُّوا اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ، وَلَا الشَّمْسَ وَلَا الْقَمَرَ، وَلَا الرِّيَاحَ، فَإِنَّهَا رَحْمَةٌ لِقَوْمٍ وَعَذَابٌ لِآخَرِينَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم رات اور دن کو گالی نہ دو، اور نہ ہی سورج اور چاند کو، اور نہ ہواؤں کو، کیونکہ یہ کسی قوم کے لیے رحمت ہوتی ہیں اور دوسروں کے لیے عذاب۔“
ابو زبیر رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6795]
ابو زبیر رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6795]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2194، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2712، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4698»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6795 in Urdu