🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6809
وَبِهِ: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعُمِائَةٍ مِنْ دَوْسٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَرْحَبًا أَحْسَنَ النَّاسِ وُجُوهًا، وَأَطْيَبَهُمْ أَفْوَاهًا، وَأَعْظَمَهُمْ أَمَانَةً.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ صَالِحٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قبیلہ دوس کے چار سو افراد حاضر ہوئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خوش آمدید! ان لوگوں کو جو چہروں کے لحاظ سے سب سے زیادہ حسین، منہ کی بو کے اعتبار سے سب سے زیادہ پاکیزہ اور امانت داری میں سب سے بڑھ کر ہیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو جمرہ رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف عمر بن صالح رحمہ اللہ ہی نے روایت کی ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6809]
تخریج الحدیث: «قال أبو زرعة الرازي: منكر «علل الحديث، ج 6، ص 370» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2525، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12948»

الحكم على الحديث: منكر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6809 in Urdu