الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6821
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، نَا هِشَامٌ ، نَا حَاتِمٌ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَلَيْكُمْ بِقِيَامِ اللَّيْلِ، وَلَوْ رَكْعَةً وَاحِدَةً، فَخَرَجَ يَوْمًا إِلَى الصُّبْحِ، فَإِذَا رَجُلٌ يَرْكَعُ، فَقَالَ: I " هَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ؟ أَصَلَاتَانِ مَعًا؟.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا حَاتِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا حَاتِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم رات کے قیام کو اپنے اوپر لازم کر لو، خواہ ایک ہی رکعت کیوں نہ ہو“، پھر ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز کے لیے باہر تشریف لائے تو دیکھا کہ ایک شخص (سنت) نماز پڑھ رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم لوگ باز نہیں آؤ گے؟ کیا دو نمازیں ایک ساتھ ہوں گی؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عجلان سے حاتم کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں ہشام بن عمار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6821]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عجلان سے حاتم کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے روایت کرنے میں ہشام بن عمار منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6821]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1124، (2/302) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2469، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 100، 101، 102، 103، 104، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1158، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2764، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4617، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2162، 3392، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2859، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2575، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6493، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4115، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11227، 11528، 11529، 11530»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6821 in Urdu