الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6854
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا أَبُو الْعَطُوفِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَدِمَ حَاجًّا فَلْيَطُفْ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ مِنًى.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص حج کے لیے آئے، اسے چاہیے کہ منیٰ جانے سے پہلے صفا اور مروہ کے درمیان طواف (سعی) کر لے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6854]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6854 in Urdu