🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6911
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ ، ثَنَا أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الْمِصِّيصِيُّ ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ أَبِي مُغِيرَةَ الرَّمْلِيِّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ ، عَنْ بَرِيرَةَ، مَوْلَاةِ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْتَحِلُ بِالْإِثْمِدِ وَهُوَ صَائِمٌ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ إِلَّا مُغِيرَةُ بْنُ أَبِي مُغِيرَةَ ، وَلَا عَنْ مُغِيرَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ بَرِيرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی آزاد کردہ خادمہ سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں اثمد (سرمہ) لگا رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن ابی عبلہ رحمہ اللہ سے صرف مغیرہ بن ابی مغیرہ رحمہ اللہ نے، اور مغیرہ سے صرف محمد بن مہران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، ابو یوسف صیدلانی رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6911]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه جماعة لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 167» »

الحكم على الحديث: فيه جماعة لم يعرفهم الهيثمي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6911 in Urdu