الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6997
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، نَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي قَوْلِهِ: فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالأَعْنَاقِ قَالَ: قَطَعَ أَعْنَاقَهَا وَسُوقَهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے ارشاد: ﴿فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالأَعْنَاقِ﴾ کے متعلق فرمایا: ”انہوں نے ان (گھوڑوں) کی گردنیں اور پنڈلیاں کاٹ ڈالیں۔“
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6997]
اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف سعید بن بشیر رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6997]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6997 in Urdu