🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7055
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ، نَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ اللَّيْثِيُّ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جِرَاحَةٍ فَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُدَاوَى، وَتُقَادَ، وَأَجَّلَهُ سَنَةً
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ I ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک زخم (لگنے کے واقعے) کی طرف (تحقیق کے لیے کسی کو) بھیجا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں حکم دیا کہ اس کا علاج کیا جائے اور (صحت یابی کے بعد) اس کا قصاص لیا جائے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (زخم کے حتمی نتیجے کے لیے) ایک سال کی مدت مقرر فرمائی۔“
ابو الملیح رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عبداللہ بن ابی حمید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7055]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3459»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7055 in Urdu