الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7122
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ نُوحٍ الضُّبَعِيُّ ، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَشْعَثِ الضُّبَعِيَّانِ ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ حَرْبِ بْنِ حُصَيْنٍ الضُّبَعِيِّ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ نَصْرِ بْنِ عِمْرَانَ الضُّبَعِيِّ ، عَنْ جَدِّهِ نُوحِ بْنِ مَخْلَدٍ ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِمَكَّةَ، فَسَأَلَهُ: I " مِمَّنْ أَنْتَ؟ I " قَالَ: أَنَا مِنْ بَنِي ضُبَيْعَةَ بْنِ رَبِيعَةَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ رَبِيعَةَ عَبْدُ الْقَيْسِ، ثُمَّ الْحَيُّ الَّذِي أَنْتَ مِنْهُمْ، وَأَبْضَعَ مَعَهُ فِي جَيْشٍ إِلَى الْيَمَنِ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نُوحِ بْنِ مَخْلَدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نُوحِ بْنِ مَخْلَدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصَّوَّافُ I ".
سیدنا نوح بن مخلد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”تم کس قبیلے سے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: میں بنو ضبیعہ بن ربیعہ سے ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ربیعہ کے بہترین لوگ عبد القیس ہیں، پھر وہ قبیلہ ہے جس سے تم تعلق رکھتے ہو“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف جانے والے ایک لشکر میں ان کے ساتھ (کچھ مال) بھیجا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا نوح بن مخلد رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسحاق بن ابراہیم صواف رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7122]

تخریج الحدیث: «قال محمد بن إسحاق ابن منده: غريب تفرد به سعيد بن نوح «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 11، ص 138» »
«قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 49» »
«قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 49» »
الحكم على الحديث: غريب، تفرد به سعيد بن نوح، وفيه من لم يعرفه الهيثمي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7122 in Urdu