الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7159
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَسْفَاطِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنَّا مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، فَاسْتَقْبَلَهُ النَّاسُ قَدِ انْصَرَفُوا مِنَ الْجُمُعَةِ، فَدَخَلَ دَارًا، وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ لَا يَسْتَحِي مِنَ النَّاسِ، لَا يَسْتَحِي مِنَ اللهِ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ I ".
مطرف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، ان کا سامنا ان لوگوں سے ہوا جو جمعہ کی نماز سے فارغ ہو کر واپس آ رہے تھے، تو وہ ایک گھر میں داخل ہوئے اور فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «مَنْ لَا يَسْتَحِي مِنَ النَّاسِ، لَا يَسْتَحِي مِنَ اللهِ» ”جو شخص لوگوں سے حیا نہیں کرتا، وہ اللہ سے (بھی) حیا نہیں کرتا۔““
یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے، اور اس کی روایت میں عبد اللہ بن ابراہیم منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7159]
یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے، اور اس کی روایت میں عبد اللہ بن ابراہیم منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7159]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه جماعة لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 27» »
الحكم على الحديث: فيه جماعة لم يعرفهم الهيثمي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7159 in Urdu