🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7161
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُبَيْدٍ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ بَعْضَ أَهْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَارَ فِضَّةً، فَضَيَّعَهَا، فَضَمِنَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا سُوَيْدٌ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں میں سے کسی نے چاندی عاریت پر لی، پھر وہ ان سے ضائع ہوگئی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا تاوان ادا کیا۔“
”حمید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سوید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور یہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7161]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث باطل ليس فيه استعار وهم فيه سويد بن عبد العزيز «علل الحديث، ج 4، ص 266» »
«قال ابن حجر: تفرد به سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 3، ص 117» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1360، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8280»

الحكم على الحديث: باطل، وهم فيه سويد بن عبد العزيز

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7161 in Urdu