🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7164
سیدنا عبد اللہ بن یزید خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کا عذاب اس کی دنیا ہی میں ہے۔“
اس حدیث کو حسن بن حکم سے صرف یحییٰ بن زکریا بن ابراہیم بن سوید نے روایت کیا ہے، اور عثمان بن ابی شیبہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7164]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 224» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 156، 157، 7745، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 268، والطبراني فى «الصغير» برقم: 893»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7164 in Urdu