🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7179
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرَّقَّامُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللهِ ، عَنِ الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي عَلَى حَصِيرٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ .
وَالْمَشْهُورُ: مِنْ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی پر نماز پڑھا کرتے تھے۔“
اس حدیث کو حماد بن مسعدہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور مشہور یہی ہے کہ یہ حماد بن سلمہ رحمہ اللہ کی روایت سے ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7179]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2075»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7179 in Urdu