الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7181
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ الدَّقِيقِيُّ التُّسْتَرِيُّ ، نَا سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ الْقَيْسِيُّ ، نَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ - قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ - عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَعَدَنِي جِبْرِيلُ مَوْعِدًا، وَإِنَّهُ أَبْطَأَ عَلَيَّ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّمَا مَنَعَنِي مِنْ ذَلِكَ مِنْ صَوْتِ جَرَسٍ أَوْ صُورَةٍ فِي بَيْتٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ I ".
سالم بن عبداللہ بن عمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے حدیث بیان کی، وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرئیل (علیہ السلام) نے مجھ سے (ملاقات کا) ایک وقت طے کیا تھا، لیکن انہوں نے میرے پاس آنے میں تاخیر کی، پھر انہوں نے بتایا: مجھے آپ کے پاس آنے سے صرف گھنٹی کی آواز یا گھر میں موجود تصویر نے روکا تھا۔“
اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف عمرو بن منصور نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں سہل بن بحر منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7181]
اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف عمرو بن منصور نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں سہل بن بحر منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7181]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمرو بن دينار قهرمان آل الزبير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 173» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمرو بن دينار قهرمان آل الزبير
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7181 in Urdu