الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7208
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ ، نَا زُنَيْجٌ ، نَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَرَادَ ابْنُ مَسْعُودٍ أَنْ يَبْنِيَ دَارًا، فَقَالَتْ قُرَيْشٌ: أَلَا نَمْنَعُ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ أَنَّ يَبْتَنِيَ دَارًا فِينَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ آمُرُ بِذَلِكَ فَأَنَا ظَالِمٌ، لَا يُقَدِّسُ اللهُ أُمَّةً لَا يُؤْخَذُ لِضَعِيفِهَا مِنْ شَدِيدِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، إِلَّا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ I "، وَرَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُلَيْكِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ .

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک گھر تعمیر کرنے کا ارادہ کیا، تو قریش کہنے لگے: ”کیا ہم ابنِ امِ عبد کو اپنے درمیان گھر بنانے سے نہ روکیں؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر میں ایسا حکم دوں تو میں ظالم ٹھہروں گا، اللہ اس قوم کو کبھی پاکیزہ قرار نہیں دیتا جس میں اس کے کمزور کا حق اس کے طاقتور سے نہ دلوایا جائے۔“
اس حدیث کو ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف مثنیٰ بن صباح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس کی روایت میں حکام بن سلم رحمہ اللہ منفرد ہیں؛ اور اسے عبد الرحمن بن ابی بکر ملیکی رحمہ اللہ نے ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7208]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه المثنى بن الصباح وهو متروك ووثقه ابن معين في رواية «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 209» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 223 / 198»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 223 / 198»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه المثنى بن الصباح متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7208 in Urdu