🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7228
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هَارُونَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي نَهِيكٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ فَيَضَعَهُمَا بِجَنْبِهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَارُونَ الزَّبِيبِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سنت میں سے یہ ہے کہ جب آدمی بیٹھے تو اپنے جوتے اتار کر انہیں اپنے پہلو میں رکھ لے۔“
”اس حدیث کو زیاد بن سعد سے صرف عبد اللہ بن ہارون الزبیبی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے نقل کرنے میں صفوان بن عیسیٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7228]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4138، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12917»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7228 in Urdu