🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7261
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: I " اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ عِصْمَةَ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي جَعَلْتَ إِلَيْهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ مُوسَى إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو قَطَنٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: ” «‏‏‏‏اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ عِصْمَةَ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي جَعَلْتَ إِلَيْهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِي مِنْ كُلِّ شَرٍّ» ‏‏‏‏ اے اللہ! میرے لیے میرا وہ دین درست فرما دے جسے تو نے میرے معاملے کی حفاظت کا ذریعہ بنایا ہے، اور میرے لیے میری وہ دنیا درست کر دے جس میں تو نے میری زندگی کا سامان رکھا ہے، اور میرے لیے میری وہ آخرت سنوار دے جس کی طرف میرا لوٹنا ہے، اور زندگی کو میرے لیے ہر خیر میں اضافے کا سبب بنا دے، اور موت کو میرے لیے ہر شر سے راحت کا ذریعہ بنا دے۔“
اس حدیث کو قدامہ بن موسی رحمہ اللہ سے صرف عبدالعزیز بن ابی سلمہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ابو قطن رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7261]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 9019، والطبراني فى «الصغير» برقم: 901»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7261 in Urdu