🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7283
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ ، ثَنَا الشَّاذَكُونِيُّ ، نَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْزَمٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا، وَسَيَعُودُ غَرِيبًا كَمَا بَدَأَ، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مِهْزَمٍ إِلَّا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الشَّاذَكُونِيُّ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کا آغاز اجنبی حالت میں ہوا تھا، اور عنقریب یہ اسی طرح اجنبی ہو جائے گا جیسے اس کا آغاز ہوا تھا، پس ان اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن مہزم رحمہ اللہ سے صرف سلم بن قتیبہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے روایت کرنے میں شاذکونی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7283]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عطية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 278» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عطية

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7283 in Urdu