الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7327
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ عَقَدَ عُقْدَةً بَيْنَ كَتِفَيْهِ، فَقَالَ لَهُ أَعْرَابِيٌّ: مَا هَذِهِ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: وَيْحَكَ يَا أَعْرَابِيُّ، إِنَّمَا لَبِسْتُهَا لِأَقْمَعَ بِهَا الْكِبْرَ =.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (گھر سے) باہر تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں کندھوں کے درمیان (چادر کی) ایک گرہ لگا رکھی تھی، تو ایک اعرابی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! یہ کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اعرابی! تیرا بھلا ہو، میں نے اسے محض اس لیے پہنا ہے تاکہ اس کے ذریعے (اپنے نفس کے) تکبر کو مغلوب کر سکوں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7327]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه منصور بن عمار وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 136» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف منصور بن عمار
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7327 in Urdu