الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7339
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا أَبُو مَحْذُورَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَشْقَرُ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ وَجِبْرِيلُ إِلَى جَنْبِهِ، فَجَاءَ مَلَكٌ فَقَالَ: إِنَّ رَبَّكَ يَأْمُرُكَ بِكَذَا وَكَذَا، فَخَشِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكُونَ شَيْطَانًا، فَقَالَ لِجِبْرِيلَ: I " أَتَعْرِفُهُ؟ I " قَالَ: هُوَ مَلَكٌ، وَمَا كُلُّ مَلَائِكَةِ رَبِّكَ أَعْرِفُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حُسَيْنٌ الْأَشْقَرُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ إِلَّا هُشَيْمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حُسَيْنٌ الْأَشْقَرُ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حنین کے غنائم تقسیم فرما رہے تھے اور سیدنا جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں موجود تھے، اتنے میں ایک فرشتہ آیا اور اس نے کہا: ”بے شک آپ کا رب آپ کو فلاں فلاں بات کا حکم دیتا ہے۔“ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اندیشہ ہوا کہ کہیں وہ شیطان نہ ہو، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: ”کیا تم اسے پہچانتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”وہ ایک فرشتہ ہے، اور میں آپ کے رب کے تمام فرشتوں کو نہیں جانتا۔“
اس حدیث کو داؤد سے صرف ہشیم نے روایت کیا ہے اور اس کے ساتھ حسین الاشقر منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7339]
اس حدیث کو داؤد سے صرف ہشیم نے روایت کیا ہے اور اس کے ساتھ حسین الاشقر منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7339]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حسين بن الحسن الأشقر وهو منكر الحديث ورمي بالكذب ووثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 189» »
«قال الهيثمي: وفيه حسين بن الحسن الأشقر وهو منكر الحديث ورمي بالكذب ووثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 189» »
«قال الهيثمي: وفيه حسين بن الحسن الأشقر وهو منكر الحديث ورمي بالكذب ووثقه ابن حبان «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 189» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه حسين بن الحسن الأشقر
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7339 in Urdu