الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7344
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ الْمُقْرِئُ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ جَابِرٍ الْحُدَّانِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ تَابَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا تَابَ اللهُ عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ I ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کر لی، اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لے گا۔“
اس حدیث کو اشعث رحمہ اللہ سے صرف حسن بن ابی جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور حسن رحمہ اللہ سے صرف مسلم بن ابراہیم رحمہ اللہ نے؛ اس کی روایت میں محمد بن عبداللہ بن عبید بن عقیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7344]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2703، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 629، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11115، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7826، 9253، 9640، 10563، 10731، والبزار فى «مسنده» برقم: 9840، 9841، 9917، 10040»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7344 in Urdu