الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7445
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدٍ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَّتَ لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا مُسْلِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُوسَى بْنُ دَاوُدَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا مُسْلِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُوسَى بْنُ دَاوُدَ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مشرق کے لیے «عقیق» کو میقات مقرر فرمایا۔“
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور موسیٰ بن داؤد رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7445]
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور موسیٰ بن داؤد رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7445]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7445 in Urdu