الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7459
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَيُّوبَ بْنَ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِيِّ ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ جَرِيرٍ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ فَقَالَ: ثَلَاثٌ لِلْمُسَافِرِ، وَيَوْمٌ وَلَيْلَةٌ لِلْمُقِيمِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ I ".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مسافر کے لیے تین (دن اور راتیں) ہیں، اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات ہے۔““
ایوب بن جریر سے اس حدیث کو صرف عبد الحمید بن جعفر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7459]
ایوب بن جریر سے اس حدیث کو صرف عبد الحمید بن جعفر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7459]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2399، 2431، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4315»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7459 in Urdu