🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7481
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ ، ثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُرَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلَيْنِ مَقْرُونَيْنِ حَاجَّيْنِ نَذْرًا، فَقَالَ: انْزِعَا قِرَانَكُمَا، قَالَا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهُ نَذْرٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " انْزِعَا قِرَانَكُمَا، ثُمَّ حُجَّا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر دو ایسے آدمیوں پر ہوا جو نذر کی وجہ سے (ایک دوسرے کے ساتھ) بندھے ہوئے حج کر رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا یہ بندھن کھول دو۔“ ان دونوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! یہ ایک نذر ہے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا یہ بندھن کھول دو، پھر حج کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن کریب سے صرف ابو زہیر نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7481]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن كريب وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 186» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف محمد بن كريب

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7481 in Urdu