الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7510
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ رُسْتَهْ ، نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ ، نَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ، نَا سَيَّارُ بْنُ مِخْرَاقٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ صِيَامِ الْمُسَافِرِ؟ فَقَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ لِأَرْبَعَ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ رَمَضَانَ، فَأَنَاخَ رَاحِلَتَهُ، وَوَضَعَ إِحْدَى رِجْلَيْهِ فِي الْغَرْزِ وَالْأُخْرَى فِي الْأَرْضِ، ثُمَّ دَعَا بِلَبَنٍ مِنْ لَبَنِهَا، فَشَرِبَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَيَّارِ بْنِ مِخْرَاقٍ إِلَّا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ، وَلَا عَنْ سَعْدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَيَّارِ بْنِ مِخْرَاقٍ إِلَّا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ، وَلَا عَنْ سَعْدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ I ".
سیار بن مخراق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مسافر کے روزے کے بارے میں دریافت کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (سفر پر) روانہ ہوئے جبکہ رمضان کی چودہ راتیں گزر چکی تھیں، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سواری بٹھائی، اپنا ایک پاؤں رکاب میں اور دوسرا زمین پر رکھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا دودھ طلب فرمایا اور اسے نوش فرمایا۔“
اس حدیث کو سیار بن مخراق رحمہ اللہ سے صرف سعد بن اوس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سعد رحمہ اللہ سے صرف محمد بن دینار رحمہ اللہ نے؛ اس روایت کے ساتھ سعید بن ابی الربیع رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7510]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 160» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لجهالة أحد رواته
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7510 in Urdu