🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7519
وَبِهِ: عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَدْخَلَ عَلَى أَهْلِ بَيْتٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ سُرُورًا لَمْ يَرْضَ اللهُ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَلْمٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص مسلمانوں کے کسی گھرانے میں خوشی داخل کرے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت سے کم کسی ثواب پر راضی نہیں ہو گا۔“
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف عمر بن حبیب رحمہ اللہ نے روایت کی ہیں، اور ان سے روایت کرنے میں ابراہیم بن سلم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7519]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عمر بن حبيب القاضي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 193» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 910»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمر بن حبيب القاضي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7519 in Urdu