الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7570
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَامِرٍ ، نَا أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ نَهْشَلٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ بَاذَامَ ، عَنْ قَنْبُرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا يَحْفَظُ مُنَافِقٌ سُورَةَ هُودٍ، وَبَرَاءَةٍ وَيس، وَالدُّخَانِ، وَ عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ قَنْبَرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَسُفْيَانُ الَّذِي رَوَى عَنْهُ الضَّحَّاكُ هُوَ: سُفْيَانُ بْنُ اللَّيْلِ ، الَّذِي رَوَى عَنْهُ الشَّعْبِيُّ I ".

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی منافق سورۂ ہود، سورۂ براءت، سورۂ یٰسٓ، سورۂ دخان اور سورۂ ﴿عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ﴾ یاد نہیں رکھ پاتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث قنبر سے، وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس کو روایت کرنے میں عامر بن ابراہیم منفرد ہیں، اور وہ سفیان جن سے ضحاک نے روایت کیا ہے، سفیان بن لیل ہیں جن سے امام شعبی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7570]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه نهشل بن سعيد وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 157» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه نهشل بن سعيد متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7570 in Urdu