🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7590
وَبِهِ: عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ : لَنْ يَزَالَ النَّاسُ مُسْتَمْسِكِينَ مَا أَتَاهُمُ الْعِلْمُ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمِنْ أَكَابِرِهِمْ، فَإِذَا أَتَاهُمْ مِنَ الصِّغَارِ فَعِنْدَ ذَلِكَ هَلَكُوا I ".
سعید بن وہب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک (دین پر) مضبوطی سے قائم رہیں گے جب تک انہیں علم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اور ان کے اکابر سے پہنچتا رہے گا، اور جب انہیں علم چھوٹوں (کم علم اور کم مرتبہ لوگوں) سے ملنے لگے گا تو اسی وقت وہ ہلاک ہو جائیں گے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7590]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20446، 20483، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8589، 8590، 8591، 8592»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7590 in Urdu