🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7593
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، نَا حَاتِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ النَّمَرِيُّ ، عَنْ عِيسَى بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهَا قَبْلَ التَّمَامِ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، وَقَالَ: مَنْ سَهَا قَبْلَ التَّمَامِ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، وَإِذَا سَهَا بَعْدَ التَّمَامِ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ أَنْ يُسَلِّمَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ - بِهَذَا اللَّفْظِ - إِلَّا عِيسَى بْنُ مَيْمُونٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَاتِمٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تمام ہونے (نماز مکمل ہونے) سے پہلے سہو ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرنے سے پہلے سہو کے دو سجدے کیے، اور فرمایا: ”جس شخص سے نماز مکمل ہونے سے پہلے سہو ہو جائے وہ سلام پھیرنے سے پہلے سہو کے دو سجدے کرے، اور جب نماز مکمل ہونے کے بعد سہو ہو تو سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے ان الفاظ کے ساتھ عیسیٰ بن میمون کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حاتم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7593]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عيسى بن ميمون واختلف في الاحتجاج به وضعفه الأكثر «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 153» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عيسى بن ميمون

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7593 in Urdu