الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7616
وَبِهِ: نَا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، نَا أَبُو الْجَهْمِ هَارُونُ بْنُ الْجَهْمِ الْقُرَشِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الطَّيْرَ لَتَضْرِبُ بِمَنَاقِيرِهَا عَلَى الْأَرْضِ، وَتُحَرِّكُ أَذْنَابَهَا مِنْ هَوْلِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَا يَتَكَلَّمُ شَاهِدُ الزُّورِ، وَلَا تَقَارُّ قَدَمَاهُ عَلَى الْأَرْضِ حَتَّى يُقْذَفَ بِهِ فِي النَّارِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا أَبُو الْجَهْمِ ، وَلَا عَنْ أَبِي الْجَهْمِ إِلَّا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: شَاذَانُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا أَبُو الْجَهْمِ ، وَلَا عَنْ أَبِي الْجَهْمِ إِلَّا سَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: شَاذَانُ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، محارب بن دثار رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن کی ہولناکی سے پرندے اپنی چونچیں زمین پر مارتے اور اپنی دمیں ہلاتے ہیں، اور جھوٹی گواہی دینے والا بول نہیں پاتا، اور اس کے قدم زمین پر ٹھہر نہیں پاتے یہاں تک کہ اسے آگ میں پھینک دیا جاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک بن عمیر سے ابو الجہم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو الجہم سے سعد بن صلت کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں شاذان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7616]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لا أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 200» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20443، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13803»
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20443، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13803»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لجهالة أحد رواته
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7616 in Urdu