الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - أَخُو أَبِي حُرَّةَ - حَدَّثَنِي أَبُو حُرَّةَ .
عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ قَالَ: أَقَمْتُ الصَّلَاةَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، وَمَشْيَخَةُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَهُ، فَأَقْبَلَ رَجُلٌ قُدَّامَ الصَّفِّ يَنْظُرُ فِي وُجُوهِ الْقَوْمِ، حَتَّى إِذَا كَانَ بِإِزَائِي دَحَانِي دَحْيَةً وَقَامَ فِي مَقَامِي، فَلَمَّا سَلَّمَ عُمَرُ قَالَ: I " سَاءَكَ مَا صَنَعْتُ بِكَ؟ I " قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: إِنَّا كُنَّا نُؤْمَرُ بِالصَّفِّ الْأَوَّلِ، فَنَظَرْتُ فِي وُجُوهِ الْقَوْمِ فَلَمْ أُنْكِرْ أَحَدًا غَيْرَكَ I " فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ أَخِي أَبِي حُرَّةَ إِلَّا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ I ".

تابعی قیس بن عباد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز کے لیے صف بندی کی، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بزرگ صحابہ رضی اللہ عنہم بھی آپ کے ساتھ تھے۔ اتنے میں ایک آدمی صف کے آگے آیا اور لوگوں کے چہروں کو دیکھتا رہا، یہاں تک کہ جب میرے برابر پہنچا تو مجھے زور سے دھکیل کر پیچھے ہٹا دیا اور میری جگہ کھڑا ہو گیا۔ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سلام پھیرا تو (اس آدمی نے مجھ سے) کہا: ”میں نے جو تمھارے ساتھ کیا، کیا اس سے تمھیں ناگواری ہوئی؟“ میں نے کہا: ”جی ہاں۔“ انھوں نے کہا: ”ہمیں صفِ اول میں کھڑے ہونے کا حکم دیا جاتا تھا، میں نے لوگوں کے چہروں کو دیکھا تو تمھارے سوا کسی کو اجنبی (ناآشنا) نہ پایا۔“ میں نے پوچھا: ”یہ کون ہیں؟“ لوگوں نے بتایا: ”سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حرہ کے بھائی سعید سے زید بن حباب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7703]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حرہ کے بھائی سعید سے زید بن حباب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7703]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1573، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2181، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1257، 1258، 1259، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 783، 5360، 8699، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 807 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 884، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21655، 21656، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 557، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 177، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2460، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27090، 38450، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1361، 1362، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5833، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3006، 7315»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7703 in Urdu