🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7721
امام عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا: ”ہم میں سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے علی رضی اللہ عنہ ہیں، اور ہم میں سب سے بڑے قاری ابی رضی اللہ عنہ ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو فروہ سے عبدالواحد بن زیاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7721]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4481، 5005، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5365، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10928، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21470، 21472، 21473، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30755»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7721 in Urdu