السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2412. -- باب: الضمان عن الميت
-- باب: میت کی طرف سے (اس کے قرض کی) ضمانت دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 11409
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْحُنَيْنِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ عِيسَى قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يُصَلِّي عَلَيْهِ، فَقَالَ:" عَلَيْهِ دَيْنٌ؟" قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ:" إِنْ ضَمِنْتُمْ دَيْنَهُ صَلَّيْتُ عَلَيْهِ" قَالَ: الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ: ثنا صَدَقَةُ أَبُو مُحْرِزٍ، سَمِعَ أَنَسًا.
صدقہ بن عیسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک جنازہ لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا اس پر قرض تو نہیں؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”اگر تم اس کی ضمانت دو تو میں نماز جنازہ پڑھا دیتا ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضمان/حدیث: 11409]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11409 in Urdu