السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2475. -- باب: ما يستحب من حفظ المنطق في الزرع
-- باب: کھیتی باڑی کے دوران زبان (کی گفتگو) کی حفاظت کرنے کے مستحب ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 11751
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ شَيْخٌ ثِقَةٌ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْمَوْصِلِيُّ سَنَةَ سِتِّينَ وَمِائَتَيْنِ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ:" لَا تَقُلْ: زَرَعْتُ وَلَكِنْ قُلْ: حَرَثْتُ، إِنَّ اللهَ هُوَ الزَّارِعُ" هَذَا مِنْ قَوْلِ مُجَاهِدٍ، وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مَرْفُوعٌ غَيْرُ قَوِيٍّ.
مجاہد رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ تو یہ نہ کہہ کہ: ”میں نے کھیتی تیار کی“ بلکہ کہہ: ”میں نے بیج بویا، بیشک اللہ ہی بنانے والے ہیں۔“
یہ مجاہد رحمہ اللہ کا قول ہے، اور اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی روایت کی گئی ہے جو قوی نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المزارعة/حدیث: 11751]
یہ مجاہد رحمہ اللہ کا قول ہے، اور اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی روایت کی گئی ہے جو قوی نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المزارعة/حدیث: 11751]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11751 in Urdu