السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2714. -- باب: من جعل الصدقة في صنف واحد من هذه الأصناف
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے صدقہ ان اصناف میں سے صرف ایک ہی صنف کو دیا
حدیث نمبر: 13132
وبِهَذَا الْإِسْنَادِ ثنا الْحَسَنُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّهُمَا لَمْ يَكُونَا يَرَيَانِ بِهَذَا بَأْسًا وَرَوَاهُ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهُوَ مُنْقَطِعٌ، وَالْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ مَتْرُوكٌ.
اسی سند سے سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ دونوں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
اسے لیث بن ابی سلیم نے عطاء کے واسطے سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہ منقطع ہے، اور حسن بن عمارہ متروک ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13132]
اسے لیث بن ابی سلیم نے عطاء کے واسطے سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہ منقطع ہے، اور حسن بن عمارہ متروک ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13132]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً»
الحكم على الحديث: ضعيف جداً
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13132 in Urdu