السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4236. -- باب: : كتابة بعض عبد.
-- باب: کسی غلام کے کچھ حصے کو مکاتب بنانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 21694
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي عَبْدٍ بَيْنَ رَجُلَيْنِ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُكَاتِبَ أَحَدُهُمَا إِلَّا بِإِذْنِ شَرِيكِهِ، فَإِنْ فَعَلَ قَاسَمَهُ".
حضرت حسن رحمہ اللہ دو آدمیوں کے مشترک غلام کے بارے میں فرماتے ہیں: کوئی ایک اپنے شریک کی اجازت کے بغیر مکاتبت نہ کرے۔ اگر کرے گا تو دونوں کے درمیان تقسیم کر دی جائے گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21694]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21694 in Urdu