السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
700. -- باب: لا يجاوز بصره موضع سجوده
-- باب: نمازی کی نگاہ اس کے سجدے کی جگہ سے آگے نہ جائے اس کا بیان
حدیث نمبر: 3545
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ، ثنا الْفُضَيْلُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا عَلِيلَةُ بْنُ بَدْرٍ، ثنا عَنْطُوَانَةُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا أَنَسُ اجْعَلْ بَصَرَكَ حَيْثُ تَسْجُدُ" وَرُوِّينَا عَنْ مُجَاهِدٍ، وَقَتَادَةَ أَنَّهُمَا كَانَ يَكْرَهَانِ تَغْمِيضَ الْعَيْنَيْنِ فِي الصَّلَاةِ، وَرُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ وَلَيْسَ بِشَيْءٍ.
(ا) سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انس! نماز میں اپنی نظر سجدے والی جگہ پر رکھو۔“
(ب) ہمیں مجاہد اور قتادہ رحمہما اللہ کے واسطے سے بیان کیا گیا کہ وہ دونوں نماز میں آنکھیں بند کرنے کو مکروہ کہتے تھے۔
اس بارے میں ایک مسند حدیث بھی روایت کی گئی ہے لیکن وہ کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3545]

تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3545 in Urdu