مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
171. بَابُ الصَّفِّ بَيْنَ السَّوَارِي .
ستونوں کے درمیان صف بنانا
حدیث نمبر: 2533
قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: لَا تَصْطَفُّوا بَيْنَ السَّوَارِي وَلَا تَأْتَمُّوا بِقَوْمٍ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ستونوں کے درمیان صف نہ بناؤ اور ایسے لوگوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا نہ کرو جو آپس میں بات چیت کر رہے ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2533]
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 2533 in Urdu