🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
81. بَابُ اتِّبَاعِ النِّسَاءِ الْجَنَائِزَ .
خواتین کا جنازے کے ساتھ جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4127
وَعَنْ حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي عَلَى جِنَازَةٍ فَجَاءَتِ امْرَأَةٌ بِمِجْمَرٍ تُرِيدُ الْجِنَازَةُ فَصَاحَ بِهَا حَتَّى دَخَلَتْ فِي آجَامِ الْمَدِينَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، حَنَشٌ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ.
حنش بن معتمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک نماز جنازہ ادا کرنے لگے تھے اسی دوران ایک خاتون انگیٹھی لے کر آئی وہ جنازے میں شامل ہونا چاہتی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بلند آواز میں (پکار کر واپس جانے کے لئے کہا:) یہاں تک کہ جب وہ مدینہ منورہ کی عمارات میں داخل ہو گئی (تو آپ نے نماز جنازہ پڑھائی)“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ حنش نامی راوی کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4127]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (321/20)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 4127 in Urdu