مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ " .
نکاح کی ترغیب دینا اور اس بارے میں جو منقول ہے
حدیث نمبر: 7315
وَعَنْ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَا شَبَابَ قُرَيْشٍ لَا تَزْنُوا، مَنْ سَلِمَ لَهُ شَبَابُهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے قریش کے نوجوانو! تم زنا، نہ کرو، جس شخص کی جوانی سلامت رہے گی، اُسے جنت نصیب ہو گی“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7315]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کی سند منقطع ہے اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7315]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى السند (1427)»
الحكم على الحديث: إسناده منقطع
Majma al-Zawa'id Hadith 7315 in Urdu