🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
22. بَابُ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ .
نکاح متعہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7391
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ قَالَ: تَكَلَّمَ عَلِيٌّ وَابْنُ عَبَّاسٍ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: إِنَّكَ امْرُؤٌ تَائِهٌ. إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ النَّهْيُ عَنْهَا يَوْمَ خَيْبَرَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
محمد بن حنفیہ بیان کرتے ہیں: خواتین کے ساتھ متعہ کرنے کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے درمیان بات چیت ہوئی، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: تم ایک گمراہ شخص ہو، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر عورتوں کے ساتھ متعہ کرنے سے منع کر دیا تھا۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: صحیح میں
یہ روایت مذکور ہے: غزوہ خیبر کے موقع پر اس سے منع کیا گیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7391]

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 7391 in Urdu