🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
25. بَابُ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ .
احرام والے شخص کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7406
وَرَوَى لَهَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ.
وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
امام طبرانی نے معجم اوسط میں، اُن کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ جب شادی کی تھی، آپ اس وقت حالت احرام میں تھے۔ امام بزار کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7406]

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 7406 in Urdu