🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
27. بَابٌ فِيمَا يَحْرُمُ مِنَ النِّسَاءِ ، وَغَيْرِ ذَلِكَ .
خواتین میں سے کون سی حرام ہیں، اور اس کے علاوہ دیگر امور کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7419
وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ: وَرَاجَعَ رَجُلٌ ابْنَ مَسْعُودٍ فِي جَمْعٍ بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ قَدْ أَحَلَّ اللَّهُ لِي مَا مَلَكَتْ يَمِينِي. فَقَالَ: جَمَلُكَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُكَ.
وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَلَكِنَّ قَتَادَةَ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ مَسْعُودٍ.
قتادہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دو بہنوں کو اکٹھا کرنے کے بارے میں دریافت کیا کہ اللہ تعالیٰ نے میرے لئے وہ چیز حلال قرار دی ہے، جو میری ملکیت میں ہو؟ تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہارا اونٹ بھی تمہاری ملکیت ہے (یعنی تو کیا تم اس کے ساتھ جنسی فعل کر لو گے؟)۔ اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، لیکن قتادہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7419]

الحكم على الحديث: إسناده منقطع

Majma al-Zawa'id Hadith 7419 in Urdu