مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. بَابُ الْغَيْرَةِ .
غیرت (مزاج کی تیزی) کا بیان
حدیث نمبر: 7724
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ لَيَغَارُ لِعَبْدِهِ الْمُؤْمِنِ فَلْيَغَرْ لِنَفْسِهِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَامِرٍ الثَّعْلَبِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَامِرٍ الثَّعْلَبِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندے کے حوالے سے غیرت کرتا ہے، تو اسے (یعنی مومن بندے کو) اپنی ذات کے حوالے سے غیرت کرنی چاہیے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالاعلی بن عامر ثعلبی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7724]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالاعلی بن عامر ثعلبی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7724]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (5087)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 7724 in Urdu